27 اپریل 2013 - 19:30
لیبیا کے وزیر خارجہ کی عمارت محاصرے میں

لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔

ابنا: لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے وزارت خارجہ کے اہلکاروں کو  عمارت میں داخل ہونےبھی سے روک دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲